the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں توہین آمیز شکست کے بعد بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کے لئے بڑی تبدیلی کی ہے۔پارٹی نے تمام بلدیاتی اداروں کے انتخابات لڑنے کی منشا چھوڑ دی تھی ،لیکن اب ارادہ بدلتے ہوئے اتر پردیش میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات لڑنے کے فیصلے کے ساتھ 2019 کے لوک سبھا



انتخابات میں سیکولر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کرنے کی تجویز پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محترمہ مایاوتی نے 14 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے لئے عظیم اتحادمیں شامل ہوسکتی ہیں، لیکن اب انہوں نے اپنےاعلان سے پیچھے ہٹتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ پارٹی کو اتحاد سے ہمیشہ نقصان ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.